Will the people get relief in the budget 2024-2025? || ASFE WORLD TV

بجٹ ایک ایسے موقع پر پیش کیا جا رہا ہے جب ملک کے طاقتور اداروں اور عدلیہ میں تناؤ کی سی کیفیت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ملک کے نئے انتخابات کے بعد بھی داخلی استحکام نظر نہیں آ رہا ہے۔ پاکستان کی وفاقی حکومت اگلے مالی سال کے لیے جون کے دوسرے ہفتے میں اپنا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے ۔

ملک کے تین صوبے سندھ بلوچستان اور پنجاب میں اس کے بعد صوبائی بجٹ پیش ہوں گے۔ پاکستان میں عام آدمی اس خوف کا شکار ہے کہ اس بجٹ کے بعد اس کو مہنگائی کی نئی لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

Web Desk

Related post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *