The era of fake news is over | Defamation bill passed | ASFE WORLD TV

7 جون 2024 کو قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے ہتک عزت بل پردستخط کردیےاورسمری وزارت قانون کو بھجوا دی گئی ۔ نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی یہ بل ہوجائے پنجاب میں لاگو۔

جیسا کہ آپ جانتے ہے کہ 24 مئی کو پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نےاس بل کو مزید مشاورت اور نظرثانی کے لیے اسمبلی میں واپس بھیجنے کا عندیہ دیا تھااور آپ کومعلوم ہے کہ اس سےقبل بھی پاکستان پیپلز پارٹی بھی تحفظات کا اظہار کر چکی ہے۔

Web Desk

Related post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *